Pain Relief Oil
Pain Relief Oil
Couldn't load pickup availability




Pain Relief Oil – درد سے نجات کا تیل
ایک مساج آئل ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں ہونے والے عام درد، تھکاوٹ اور پٹھوں کے کھنچاؤ میں مکمل آرام فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
Pain Relief Oil کے تفصیلی فوائد
1. جوڑوں کے درد میں آرام: گھٹنوں، کندھوں، کہنیوں اور دیگر جوڑوں کی تکلیف میں مساج کرنے سے مکمل سکون ملتا ہے۔
2. پٹھوں کے درد میں کمی: جسمانی مشقت، ورزش یا زیادہ کام کرنے کے بعد پٹھوں کی تکلیف میں مکمل آرام ملتا ہے۔
3. کمر درد میں آرام: کمر اور پٹھوں کی اکڑن میں مالش سے وقتی سکون حاصل ہوتا ہے۔
4. گردن اور کندھوں کی اکڑن: گردن اور کندھوں کے تناؤ اور کھچاؤ میں آرام پہنچانے میں مدد دیتا ہے۔
5. گھٹنوں کی تکلیف: گھٹنوں کے اردگرد مساج کرنے سے معمولی درد اور اکڑن میں مکمل آرام دیتا ہے۔
6. جسمانی تھکاوٹ: مساج جسم کو سکون اور تازگی کا احساس دیتا ہے۔
7. پٹھوں کی سختی: مالش سے پٹھوں کی سختی اور تناؤ میں مکمل آرام ملتا ہے۔
8. ٹانگوں اور بازوؤں کا درد: عام عضلاتی درد میں آرام پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Share
